Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


کہیں آپ یہ دودھ استعمال تو نہیں کر رہے کیونکہ۔۔! پاکستان کے بڑے شہر میں دددھ میں سرف کی ملاوٹ کا انکشاف

  جمعہ‬‮ 11 جنوری‬‮ 2019  |  19:10

)ٹنڈومحمدخان شہر کے مختلف علاقوں میں کیمیکل اور کپڑے دھونے میں استعمال ہونے والا سرف دودھ میں ملا کر فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جو شہر کے گرد نواح کے ڈیری فارموں پر بھی فروخت کیا جا رہا ہے، یہ بات ساتھ فلاحی تنظیم کے ضلعی رہنما پپو بلوچ نے پریس کلب ٹنڈومحمدخان میں صحافیوں کو بتائی، انہوں نے کہا کہ کیمکل

اور صرف کے ملاوٹ والا دودھ فروخت ہونے اور اس کے استعمال سے مرد و خواتین اور بچے پھیپڑوں اور پیٹ کے مختلف امراض میں مبتلا ہو رہے ہیں، جبکہ سوشل میڈیا پر بھی

خبر وائرل ہونے کے بعد ضلعی انتظامیہ نے کوئی نوٹس نہیں لیا ہے، اور شہریوں میں تشویش پائی جا رہی ہے، انہوں نے ضلعی انتظامیہ اور اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ معاملے کا نوٹس لیا جائے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎