بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


شہباز شریف کے لیپ ٹاپ خراب تھے ، عمران خان کے اچھے ہوں گے؟وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم وہ اشتہار جس نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

  جمعہ‬‮ 11 جنوری‬‮ 2019  |  21:40

وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم کے ایک اشتہار نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا رکھا ہے، طالب علموں کو وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم کے فیز فائیو میں لیپ ٹاپ دینے کا اعلان ہو گیا ہے، وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم کے تحت اب تک ایک لاکھ 82 ہزار لیپ ٹاپ طالب علموں میں تقسیم کیے گئے ہیں، ڈائریکٹوریٹ آف سٹوڈنٹس افیئرز گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کی طرف سے ایک اشتہار نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھی ہے، اس اشتہار میں وزیراعظم

عمران خان کی تصویر کے ساتھ پرائم منسٹر لیپ ٹاپ سکیم فیز فائیو کے تحت لیپ

ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب کا اعلان کیا گیا ہے جو 18جنوری 2019ء کو ہو گی۔ اس اشتہار پر سوشل میڈیا میں طرح طرح کے تبصرے کیے جا رہے ہیں، ایک خاتون صارف نے کہا کہ میں سوچتی تھی کہ کسی کو لیپ ٹاپ کی ضرورت نہیں ہے، ایک اور صارف نے کہا کہ یہ لیپ ٹاپ واقعی اچھے ہوں گے، ایک صارف نے اس اشتہار کو نئے پاکستان میں پرانے پاکستان کی جھلکیاں قرار دیا۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎