بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


ای سی ایل میں نام ہونے کے باوجود نیب کو مطلوب اہم ترین پی ٹی آئی رہنما ملک سے باہر کیسے چلا گیا؟یہ کون ہیں اور کیسے باہر روانگی کیلئے راہ ہموارکی گئی؟ سنسنی خیز انکشافات، نیا پنڈورا باکس کھل گیا

  ہفتہ‬‮ 12 جنوری‬‮ 2019  |  12:04

نیب کو مختلف مقدمات میں مطلوب پی ٹی آئی رہنما لیاقت جتوئی ملک سے باہر چلے گئے۔ قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق لیاقت جتوئی کا نام نیب کی سفارش پر ای سی ایل میں بھی شامل ہے تاہم لیاقت جتوئی نے اپنی حکومت کو ملک سے باہر جانے کیلئے ون ٹائم پرمیشن کی درخواست دی تھی جس پر وزارت داخلہ نے درخواست موصول ہونیوالے دن ہی لیاقت جتوئی کو ملک سےباہر

جانے کی اجازت دیدی تھی اور لیاقت جتوئی اسی دن ملک سے باہر چلے گئے۔ واضح رہے کہ وزارت داخلہ نے ون ٹائم پرمیشن کی

درخواستمنظور کرنے کے لیے نیب کو اعتماد میں نہیں لیا، جبکہ نیب ترجمان کا کہنا ہے کہ نیب نے لیاقت جتوئی کو ملک سے باہر جانےکی اجازت نہیں دی ۔خیال رہے کہ وزارت داخلہ کی جانب سے گرین سگنل ملتے ہی اسی دن لیاقت جتوئی ملک سے باہر چلے گئے تھے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎