بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


اگرآپ صحت مندرہنا چاہتے ہیں تو دن میں توانائی کیلئے جو بھی لیتے ہیں اس میں کس چیز کا 10 فیصد سے کم ہونا بے حد ضروری ہے،عالمی ادارہ صحت نے انتباہ جاری کردیا

  ہفتہ‬‮ 12 جنوری‬‮ 2019  |  12:15

عالمی ادارہ صحت(WHO)نے موٹاپے سے جنگ کی مہم کے تحت جاری ہدایات میں لوگوں سے موٹاپا پر قابو پانے اور دانتوں کی حفاظت کے لئے چینی کی مقدار نصف کرنے کو کہا ہے مزید چینی سے صحت کو ہونے والے نقصان سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر صحت مند رہنا ہے تو دن میں توانائی کے لئے جو بھی لیتے ہیں اس میں چینی کا فیصد 10 سے کم ہونا بے حد ضروری ۔ (WHO)کے نئے ہدایات کے تحت ایک نوجوان کا وزن عام ہے ،

اسے ایک دن میں 6چمچے سے زیادہ چینی کا

استعمال نہیں کرنا چاہئے۔تنظیم کے اعداد و شمار کے مطابق ہر سال کم سے کم 28 لاکھ نوجوانوں کی موت مزید وزن اور موٹاپا کی وجہ ہوتی ہے ، تنظیم کے ہی اعداد و شمار کے مطابق 4 کروڑ سے زیادہ بچے 5 سال کی عمر تک آتے آتے زیادہ وزن کی زد میں آ جاتے ہیں اگر اعداد وشمار کی بات کی جائے توں تقریبا 50 کروڑ لوگ موٹاپے کا شکار ہیں اور موٹے لوگوں کی تعداد مسلسل بڑھتی جا رہی ہے ۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎