بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


منچلے دولہے کا انوکھا انداز، اپنی گاڑی کو پھولوں کی بجائے ایسی چیز سے سجا دیا کہ آپ بھی مسکرانے پر مجبور ہو جائیں گے

  ہفتہ‬‮ 12 جنوری‬‮ 2019  |  12:35

منچلے دولہے نے اپنی گاڑی کو پھولوں کی بجائے پھلوں سے سجا کر ایک نیا ٹرینڈ سیٹ کردیا۔ دولہے نے مختلف گانوں پر دل کھول کر ڈانس بھی کیا۔ ملتان میں گزشتہ روز ہونے والی شادی اس وقت عوام کیلئے توجہ کا مرکز بن گئی جب ایک منچلا دولہا اپنی قیمتی گاڑی کو مالٹوں اور دیگر موسمی پھلوں سے سچا کر دلہن کو لینے پہنچ گیا۔

منچلے دولہے نے اسی پر اکتفا نہیں کیا بلکہ چہرے پر لگے ہوئے سہرے کے ساتھ مختلف گانوں پر زبردست ڈانس بھی کیا جس سے باراتی اور اہل علاقہ محظوظ ہوتے

رہے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎