بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


دہشتگرد 16جنوری تک پاکستان میں داخل ہونیوالے ہیں!! لاہور سمیت پنجاب کے بڑے شہروں کو خطرہ،افغان دہشتگرد کیا کام کرنیوالے ہیں؟حساس اداروں نے تھریٹ الرٹ جاری کر دیا

  ہفتہ‬‮ 12 جنوری‬‮ 2019  |  12:51

لاہور سمیت پنجاب کے بڑے شہروں میں دہشتگردی کا خطرہ، کالعدم ٹی ٹی پی کے 4دہشتگرد پاکستان میں داخل ہو کر دہشتگردی کر سکتے ہیں، حساس اداروں کی طرف سے تھریٹ الرٹ جاری۔ تفصیلات کے مطابق حساس اداروں نے سی سی پی او لاہور سمیت پنجاب کے تمام آر پی اوز کو ایک تھریٹ الرٹ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ لاہور سمیت پنجاب کے بڑے شہروں میں دہشتگردی کا خطرہ ہے۔

کالعدم ٹیٹی پی کے 4دہشتگرد پاکستان میں داخل ہو کردہشتگردی کر سکتے ہیں، دہشتگردی حملے کیلئے کار یا دیگر وہیکلز میں بارودیمواد

رکھ کر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ حساس اداروں کے تھریٹ الرٹ میں بتایا گیا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی کے 4دہشتگرد 14سے 16جنوری کے درمیان کسی بھی جگہ افغان بارڈر کراس کر کے پاکستان کی حدود میں داخل ہونگے۔ یہ دہشتگرد لاہور سمیت پنجاب کے کسی بھی شہر میں دہشتگردی کر سکتے ہیں۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎