بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


سابق وزیراعظم نواز شریف کو جیل کی عادت پڑ گئی گھر سے کھانا آنے کے باوجود جیل کچن سے کیا چیز منگوا کر کھاتے ہیں؟ ایسا حیران کن انکشاف کہ ن لیگی بھی حیران رہ جائینگے

  ہفتہ‬‮ 12 جنوری‬‮ 2019  |  13:27

نواز شریف کو جیل کی روٹی بھا گئی، گھر سے کھانا آنے کے باوجود روٹی جیل کے تندور سے منگوا کر کھاتے ہیں۔ مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق جیل کی روٹی سابق وزیراعظم نواز شریف کےمن کو بھاگئی ہے ،سالن گھر سے آنے کے باوجود جیل کے کچن کی روٹی منگوا کر کھاتے ہیں۔ قائد مسلم لیگ ن نواز شریف گھر سے صرف دوپہر کا کھانا،

صبح کے ناشتہ میں انڈہ، بریڈ اور رات کے کھانے کیلئے سالن گھر سے منگواتے ہیں جبکہ روٹیاں جیل کے کچن سے منگواتےہیں۔ سابق وزیراعظم نواز شریف نے ملاقات ختم

ہونے کےبعد جیل کا کچن دیکھنے کی بھی فرمائش کی جس پر جیل سپرنٹنڈنٹ نے نواز شریف کو کچن بھی دکھایا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل میں بھی نواز شریف جیل کی روٹیاں منگواکر کھاتے تھے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎