بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


پی ٹی آئی حکومت سے یہی توقع تھی۔۔۔۔!!! منی بجٹ سے پہلے عوام پر ایک اور ’’بم‘‘ گرانے کی تیاریاں ایسی چیز پر ٹیکس لگانے کی منصوبہ بندی کہ آپ کے پائوں تلے سے زمین نکل جائیگی

  ہفتہ‬‮ 12 جنوری‬‮ 2019  |  21:14

بند مصالحہ جات پر سترہ فیصد جنرل سیلز ٹیکس عائد کرنے کی منصوبہ بندی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ایک سینئر عہدیدار نے نام نہ ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ اعلی اتھارٹی ان پر زور دے رہی ہے کہ ہول سیل ڈیلرز پر دبائو ڈالا جائے کہ وہ ستردہ فیصد سیلز ٹیکس عائد کر کے تمام بند مصالحہ جات فروخت کریں ۔ عہدیدار کا مزید کہنا تھا کہ حکومت زیادہ سے زیادہ ریونیو عوام سے لینا چاہتی ہے اور ایسی صورت میں ہم بے بس ہیں انہوں نے کہا کہعوام کھلے

مصالحہ جات اور دیگر اشیاء

کی خریداری پر ٹیکس ادا نہیں کرتے ۔ آل پنجاب ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے صدر شاہد غفور پراچہ کا بھی کہنا تھا کہ حکومت زیادہ سے زیادہ ٹیکس عوام پر عائد کرنا چاہتی ہے اسی وجہ سے اس طرح کے اقدامات کئے جا رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ہماری آواز نہیں سن رہا اور یہی ہے کہ ہم نے حکومتی غلط پالیسیوں کے خلاف سڑکوں پر آنے کا فیصلہ کیا ہے انہوں نے کہا کہ اگر حکومت کو عوام کی صحت کی پرواہ ہے تو اسے بند مصالحہ جات پر سترہ فیصد ٹیکس عائد نہیں کرنا چاہئے۔واضح رہے کہ منی بجٹ 23جنوری کو پیش کیا جائیگا۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎