Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


’’ناراض اتحادی پارٹیاں !اپوزیشن جماعتوں کے کڑے وار ‘‘ تحریک انصاف نے بڑا فیصلہ کر لیا !حکومت کو اب کیسے چلایا جائے گا ؟ ایسا حل نکال لیا کہ اپوزیشن کی امیدوں پر پانی پھر گیا

  جمعہ‬‮ 18 جنوری‬‮ 2019  |  15:14

’’ناراض اتحادی پارٹیاں !اپوزیشن جماعتوں کے کڑے وار ‘‘ تحریک انصاف نے بڑا فیصلہ کر لیا !حکومت کو اب کیسے چلایا جائے گا ؟ ایسا حل نکال لیا کہ اپوزیشن کی امیدوں پر پانی پھر گیا ۔تحریک انصاف نے اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے حکومت کو متزل کرنے کوششوں کا تگڑا جواب دینے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے بعد وفاق اور صوبوں میں حکومت کی پوزیشن مضبوط اور مستحکم ہو جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق ناراض اتحادی جماعتوں کی جانب سے اٹھانے والے مطالبات پر حکومت نے

قابل عمل مطالبات ماننے کا فیصلہ کر

لیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کو اپنے ساتھ جوڑنے کیلئے ان کے قابل عمل مطالبات کو مانتے ہوئے ان پر کام جاری کر دیا ہے ۔ جس کے بعد اتحاد ی جماعتوں نے حکومت کیخلاف کسی ایڈونچر نہ بننے کا عندیہ بھی دیا ہے۔ اس حوالے سے اعلٰی حکومتی عہدیداران کا کہنا ہے کہ حکومت نے ایم کیو ایم پاکستان اور بی این پی مینگل کے قابل عمل مطالبات پر کام کرنا بھی شروع کر دیا ہے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎