Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


شہباز شریف ، بلاول بھٹو اور مراد علی شاہ کے نام ای سی ایل میں رہیں گے یا نکال دیئے جائیں گے ؟حکومتی فیصلہ سنا دیا گیا

  جمعہ‬‮ 18 جنوری‬‮ 2019  |  15:42

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے بلاول بھٹو،مراد علی شاہ کے نام ای سی ایل سے نکالنے کے فیصلہ کو خوش آئند قرار دیدیا۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ بلاول بھٹو ،مراد علی شاہ کا نام ای سی ایل سے نکالنا بہت اچھی بات ہے ۔ شہباز شریف نے کہاکہ دیر آید درست آید حکومت کو دیر سے خیال آیا کہ سپریم کورٹ کے

فیصلہ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔شہباز شریف نے کہاکہ وزیر اعظم نے تاحال الیکشن کمیشن کے دو ممبران کی تقرری پر مشاورت نہیں کی۔اس موقع پر صحافی

نے سوال کیا کہ کیا حکومت پانچ سال پورے کریگی یا نہیں؟ شہبازشریف نے جواب دینے سے گریز کیا ۔ قبل ازیں وفاقی حکومت نے بلاول بھٹو، شہباز شریف سمیت مراد علی شاہ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ کیا تھا ۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎