Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


جو کونسلر کا الیکشن نہیں جیت سکتے وہ عوام کے مقبول ترین لیڈر پر تنقید کرکے اپنا قد بڑھانے کی کوشش کررہے ، عمران خان کی حمایت میں بڑی آواز بلند

  پیر‬‮ 11 فروری‬‮ 2019  |  12:10

وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ جو کونسلر کا الیکشن نہیں جیت سکتے وہ عوام کے مقبول ترین لیڈر پر تنقید کرکے اپنا قد بڑھانے کی کوشش کررہے ۔ مریم اور نگزیب کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جو کونسلر کا الیکشن نہیں جیت سکتے وہ عوام کے مقبول ترین لیڈر پر تنقید کرکے اپنا قد بڑھانے کی کوشش کررہے ہیں۔زرتاج گل نے کہاکہ کئی لوگوں کی نوکری عمران خان پر جملے کسنے اور تنقید کرنے سے ہی پکی ہے۔

زرتاج گل نے کہا کہ اپوزیشن کے

ترجمانوں سے کہتی ہوں کہ اپنی صلاحیتیں بدعنوان راہنماؤں کی ترجمانی میں ضائع نہ کریں۔زرتاج گل نے کہاکہ قوم اپنی لوٹی ہوئی دولت کا حساب چاہتی ہے،قوم جانتی ہے کہ آپ کے رہنما کرپٹ ہیں، چاہے جتنا مرضی ان کا دفاع کر لیں۔زرتاج گل نے کہاکہ کرپشن کا کوئی دفاع نہیں ہوتا، اس کا صرف اعتراف ہوتا ہے،ابھی بھی وقت ہے قوم کی لوٹی دولت واپس کردیں۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎