Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


اہم وزراء کااسلام آباد کے عام سے ریسٹورنٹ میں کھانا،ڈر تو نہیں لگ رہا؟ عوام کے سوال پر ایسا جواب دیدیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

  پیر‬‮ 11 فروری‬‮ 2019  |  12:23

ے پی وزیراعلیٰ محمود خان گزشتہ رات اچانک F-8مرکز اسلام آباد پہنچ گئے صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی بھی ان کے ہمراہ تھے وزیراعلیٰ نے ایک عام سے ریسٹورنٹ میں بیٹھ کر کھانا کھایا اور بعد میں پشاوری قہوہ پیا کھانے کے دوران وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید ،وزیراعظم کے مشیر افتخار درانی اور فاٹا کیلئے وزیراعلیٰ کے مشیر اجمل وزیر بھی وہاں پہنچ گئے اسی دوران ہوٹل میں موجود دیگر مہمانوں نے وزیراعلیٰ اور وزراء کو پہچان لیا اور ان کیساتھ سیلفیاں بنائیں عام ہوٹل میں وزیراعلیٰ اور وزراء کو دیکھ کر

لوگوں نے خوشی کا

اظہار کیا ایک شخص نے وزیراعلیٰ سے پوچھا یہاں آکر آپ کو ڈر نہیں لگ رہا تو وزیراعلیٰ نے مسکراتے ہوئے جواب دیا اللہ کے سوا کسی اور سے ڈر نہیں لگتا ایک اور شخص نے وزیراعلیٰ محمود خان سے سوال کیا کہ اتنے سے چھوٹے ریسٹورنٹ میں آپ لوگ کیسے آگئے تو وزیراعلیٰ نے جواب دیا کیوں آپ آپ میں اور ہم میں کوئی فرق ہے؟ ہم سب ایک جیسے انسان تو ہیں ایک گھنٹہ سے زیادہ دیر تک لوگوں کے ساتھ گپ شپ کرنے کے بعد وزیراعلیٰ محمود خان وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی کے ہمراہ روانہ ہو گئے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎