Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


نیب چھوٹی چھوٹی باتوں پر تنگ کر رہا ہے ،تحریک انصاف بھی پریشان، اپوزیشن جماعتوں کو اب تک کی سب سے بڑی پیشکش کردی

  پیر‬‮ 11 فروری‬‮ 2019  |  12:27

وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کی کارکردگی میں بہتری کے لیے سیاسی جماعتوں سے بات کرنے کو تیار ہیں مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے نعیم الحق کا کہنا تھا کہ بزنس کمیونٹی کی جانب سے شکایت آرہی ہیں کہ نیب چھوٹی چھوٹی باتوں پر تنگ کر رہا ہے نیب کی کارکردگی میں بہتری کی ضرورت ہے میں نے وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی ہے (ق) لیگ اور

تحریک

انصاف میں کوئی اختلافات نہیں ہمارا اتحاد مزید مضبوط ہوگاپرویز الہٰی اسپیکر کی حیثیت سے اہم کردار ادا کررہے ہیں بہت جلد صوبائی اور وفاقی کابینہ میں (ق) لیگ کے مزید ارکان شامل کیے جائیں گے ہوں گے پنجاب میں (ق) لیگ کے دو وزراء کام کررہے ہیں اپوزیشن کی کوشش ہے کہ رکاوٹیں ڈالیں تاکہ حکومت کامیاب نہ ہوسکے،نعیم الحق نے کہا کہ ہم چوہدری شجاعت حسین کے تجربات سے فائدہ اٹھاتے رہیں گے، اس موقع پر مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کا کہنا تھا ہم نے متحد ہو کر چلنے کا عہد کیا ہے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎