Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


نیا این آر او ۔۔۔وزیر اعظم عمران خان اور لبنانی وزیر اعظم سعد رفیق الحریری کی ملاقات،عمران خان نے ایسی بات کہہ دی کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

  پیر‬‮ 11 فروری‬‮ 2019  |  12:32

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں دو این آراو کا تجربہ اچھا نہیں رہا، اب کوئی ا ین آر او نہیں ہوگا ۔ اتوار کو دبئی میں وزیر اعظم عمران خان اور لبنانی وزیر اعظم سعد الدین رفیق الحریر ی کے درمیان ملاقات کی ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا گیا ۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ملاقات کے حوالے سے میڈیا کو بتایا کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی لبنانی

وزیر اعظم سعد الدین رفیق الحریری سے بہت اچھی نشست رہی۔ انہوں نے کہاکہ تبادلہ خیال ہوا

کہ کیسے دونوں ممالک ایک دوسرے کے قریب آ سکتے ہیں ۔وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے انہیں دورہ پاکستان کی دعوت بھی دی۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے سعد حریری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میری اور آپ کی ملاقات ہو رہی ہے پاکستان کو جو دو این آر او ملے تھے اس کا کوئی اچھا تجربہ نہیں ہوا اب کوئی نیا این آر او نہیں ہو گا

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎