Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


شہروں میں بارشیں ہی بارشیں،پہاڑی علاقوں میں شدید برف باری،مغربی ہوائیں پاکستان کی جانب رواں،محکمہ موسمیات نے تشویشناک پیش گوئی کردی،انتباہ جاری

  پیر‬‮ 11 فروری‬‮ 2019  |  12:36

شہروں میں بارشیں ہی بارشیں، پہاڑی علاقوں میں شدید برف باری،مغربی ہوائیں پاکستان کی جانب رواں،محکمہ موسمیات نے تشویشناک پیش گوئی کردی،انتباہ جاری،محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 12 سے 15 فروری تک دوبارہ بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا باعث بننے والی مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج پیر کے روز ملک میں داخل ہوگا

جس کی وجہ سے کوئٹہ، پشاور، خضدار، قلات ڈویژن، کوہاٹ، مالاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن میں 12 سے 15فروری تک بارش جبکہ مری اور گلیات میں شدید برفباری کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج سے

درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے تاہم شہر قائد میں 2 روز بعد پھر سرد ہوائیں چلنے کی پیشگوئی ہے جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎