Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


’’کامیاب جوان پروگرام ‘‘ سکیم کے تحت روزگار کے کتنے مواقع پیدا ہونگے؟ وفاقی حکومت نے شاندار اعلان کردیا

  پیر‬‮ 11 فروری‬‮ 2019  |  13:03

وفاقی حکومت نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے ادارے سمیڈا کے تعاون سے کامیاب جوان پروگرام شروع کرنے کا منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ذرائع کے مطابق اس پروگرام کا مقصد چھوٹے اور درمیانے کاروبار کے شعبے کے ذریعے روزگار کے 10لاکھ مواقع پیدا کرنا ہے جس سے نوجوانمعاشی طور پر

خودمختار ہوں گے۔نوجوانوں کے امور کے ادارے کے ایک عہدیدار نے کہا کہ اس پروگرام میں سمیڈا مقامی اور بین الاقوامی منڈی میں کاروبار کے بہترین مواقع تلاش کرے گا۔انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو تکنیکی اور فنی تعلیم کی بہتری کیلئے

وزیراعظم کا نوجوانوں کے امور کا شعبہ اپنا مکمل تعاون فراہم کرے گا۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎