Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


عمران خان کسی کو چھٹی نہیں دے سکتے این آر او کیا دیں گے؟شہبازشریف کو ہٹایا گیا تو وزیراعظم کیساتھ کیا سلوک کیا جائیگا؟ن لیگ کا دبنگ اعلان

  پیر‬‮ 11 فروری‬‮ 2019  |  13:04

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا کہ عمران خان کسی کو چھٹی نہیں دے سکتے این آر او کیا دیں گے۔انہوں نے سرگودھا آمد پر مئیر سرگودھا ملک اسلم نوید کے ہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکمران یہ بات ذہین سے نکال دیں کہ شہباز شریف کوپی اے سی کی چئیرمین شپ سے ہٹا دیا جائے گا اگر شہباز شریف کے خلاف عدم اعتماد لائی گئی تو پھر عمران خان کے خلاف عدم اعتماد بھی آئے گی۔انہوں نے کہا کہ راولپنڈی اور جہلم سے

کچھ لوگوں کی باتوں میں خان صاحب

مد ہوش ہیں۔انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت چار ووٹوں سے اور صوبائی حکومت تو ایک ووٹ سے چل رہی ہے۔اس لئے کوئی ایڈونچر کرنے سے پہلے خوب سوچ لے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں نواز شریف کی صحت کے حوالہ سے بلیک میل کرنا بند کیا جائے ہم نے حکومت کو تسلیم کیا لیکن اسے ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے۔نواز شریف کی صحت پر سیاست کرنے والے سوچ لیں یہ لیڈر ہے جو عوام کے دلوں میں گھر بنائے ہوئے ہے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎