Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


جو کرتا ہے تو چھپ چھپ کر اہل جہاں سے,کوئی دیکھ رہا ہے تجھے آسمان سے

  پیر‬‮ 11 فروری‬‮ 2019  |  13:17

بغداد میں ایک بدمعاش نے ایک عورت کو پکڑ لیا اور خنجر نکال کر اسکے گلے پر رکھ دیا لوگ دور سے ڈر سہم کر تماشہ دیکھ رہے تھے مگر کسی کی جرات نہیں تھی کہ وہ اس عورت کو اس بدمعاش کی چنگل سے آزاد کراتے۔اتنے میں ایک بزرگ کا وہاں سے گزر ہوا وہ اس بدمعاش کے قریب ہوۓ اسکے کان میں کچھ کہا اور آگے بڑھ گئے.اس بدمعاش پر لرزہ طاری ہوگیا اور ایک دم بے ہوش ہوکر گر پڑےخنجر ہاتھ سے گرگیا اور وہ عورت وہاں سے بھاگ گئ لوگ بھی سارے حیران تھے

کہ یہ کیا

ماجرہ ہوا جب یہ بدمعاش ہوش میں آے تو لوگوں سے اس بدمعاش نے پوچھا کہ " یہ بزرگ کون تھے " خاضرین میں کسی نے پکار کرکہا " زمانے کے ولی اللہ سیدنا بشر حافی "وہ بدمعاش بولا انہوں نے میرے کان میں کہا " تیرے اس فعل کو اللہ بارک اللہ دیکھ رہا ہے " میں خوف سے کانپ اٹھا اور مجھ پر لرزہ ہوگیا مجھے احساس ہوا کہ میں کتنا بے شرم اور بے غیرت ہوں کہ مجھے میرا رب دیکھ رہا ہے اور میں پھر بھی بے حیائی کا کام کررہاہوں۔ بس مجھے اس احساس نے تڑپا کرگرایا اور میں بے ہوش ہوگیا،

کہتے ہیں کہ وہ بدمعاش نہایت چیخیں مار مار کر روتا تھا کہ خوف کی وجہ سے اسکو بخار ہوا اور ایک ہفتے کے اندر اندر اسکی وفات ہوگی۔عورت سے محبت کرنے والا محبوبہ کی موجودگی میں غیر عورت پر ہرگز نظریں نہیں ڈالتا ہم کیسے عاشق ہیں کہ اللہ اور رسول سے محبت کے دعویں بھی کرتے ہیں اور گناہوں پر قائم بھی رہتے ہیں..*جو کرتا ہے تو چھپ چھپ کر اہل جہاں سے**کوئی دیکھ رہا ہے تجھے آسمان سے*

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎