Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


معدے کی جلن اور تزابیت کا انتہائی آ سان اور آزمودہ علاج, ایسا آسان نسخہ جسے پڑھ کر آپ بھی عمل پر مجبور ہو جائیں گے

  پیر‬‮ 11 فروری‬‮ 2019  |  13:18

معدے کی جلن اور تیزابیت عام پائے جانے والے مسائل میں سے ایک ہے اور اس کے حل کیلئے ادویات کا استعمال مزید مسائل کا باعث بن سکتا ہے۔ اس مسئلے کو سادہ اور آسان طریقہ سے حل کرنے کیلئے مندرجہ ذیل تدابیر اختیار کی جاسکتی ہیں:سب سے پہلے تو یہ معلوم کریں کہ آپ کو کن غذاﺅں کی وجہ سے جلن اور تیزابیت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ عام طور پر مصالحہ دار غذائیں، ترشادہ پھل، چائے کافی اور چکنائی والی غذائی اس مسئلے کا سبب بنتی ہیں، پنیر اور تلی ہوئی اشیاءسے پرہیز کریں اور کم

style="text-align: right;">چربی والا گوشت اور پھل سبزیاں استعمال کریں۔ وزن کم کریں کیونکہ معدے کے گرد جمع ہونے والا وزن تیزابیت کو اوپر کی جانب منتقل کرتا ہے۔ کھانا کم مقدار میں زیادہ دفع کھائیں اس طرح معدے میں تیزابیت کی مقدار کم ہوجاتی ہے۔ تیزابیت ہوجانے کی صورت میں مندرجہ ذیل اقدامات کریں * چائے، کافی اور کولڈ ڈرنگ کا استعمال بند کردیں۔ * روزانہ نیم گرم پانی کا ایک گلاس پئیں۔ * کیلے، تربوز اور کھیرے کو روز مرہ غذا کا حصہ بنائیں۔ * تربوز کا جوس بھی بہت مفید ہے۔ * ناریل کا پانی بھی تیزابیت کم کرتا ہے۔ * روزانہ ایک گلاس دودھ پئیں۔ * رات کا کھانا سونے سے دو یا تین گھنٹہ پہلے کھالیں۔ * کھانوں کی مقدار مختصر اور درمیانی وقفہ محدود رکھیں۔ * کھانا باقاعدگی سے کھائیں۔ * اچار، مصالحے دار چٹنی اور سرکے سے پرہیز کریں۔ * لونگ کو کچھ دیر چوسنے سے بھی افاقہ محسوس ہوگا۔ * گڑ، لیموں، کیلا اور بادام معدے کی جلن اور تیزابیت میں فوری افاقہ دینے کیلئے مشہور ہیں۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎