Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


کتے کی موت

  پیر‬‮ 11 فروری‬‮ 2019  |  13:51

میرے کزن کے پاس ایک شکاری کتاتھاجوساتھ والے گائوں کے کچھ مخالفین اٹھاکرلے گئے ۔حالات کافی کشیدہ ہوگئے تھے ،میرے کز ن نے دوست یاراوراسلحہ اکٹھاکیااورساتھ والے گائوں پردھاوابول دیا۔مخالفین کوجب یہ لگاکہ اب ان کے پاس کتاواپس کئے بناکوئی چارہ نہیں توانہوں نے اس کتے کومارکرلاش باہرپھینک دی کزن اورساتھی لاش لے کرفاتحانہ طورپراپنے گائوں واپس آگئے اورفتح کے

جشن کے طورپرکافی ہوائی فائرنگ ہوئی ۔ان کاکہناتھاکہ اپناکتاواپس لے آئے ہیں چاہے مردہ ہی سہیوہاں دوسراگروپ بھی جیت کی خوشیاں مناتارہا۔کہ کچھ بھی ہوہم نے زندہ توواپس نہیں کیانا۔ خوشیاں اورجیت کاجشن دونوں مناتے رہے اس

واقعے کاآج کے خصوصی حالات سے کوئی تعلق یامماثلت محض اتفاقیہ ہوگی ۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎