بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

سب سے زیادہ

  بدھ‬‮ 18 اپریل‬‮ 2018  |  2:29

دنیا میں سب سے زیادہ نفرتوں کا سامنا سچ بولنے والوں کو کرنا پڑتا ہے۔افلاطون عیب......جب تم کسی میں کوئی عیب دیکھو تو اسے اپنے اندر تلاش کرو‘ اگر اسے اپنے اندر پاﺅ تو اسے نکال دو‘ یہی حقیقی تبلیغ ہے۔......اچھا کام.......100 سال زندہ رہنے کےلئے 100 سال کی عمر ضروری نہیں صرف ایک دن ایسا اچھاکام کر جاﺅ جس سے دنیا تمہیں سینکڑوں سال یاد رکھے۔خالد بن ولیدؓ......انسان کے سارے رنج اور ساری مصیبتیں خواہشوں کے باعث ظہور میں آتی ہیں۔.......سات سمندروں کے پانی کے مقابلے میں انسان کی آنکھوں سے زیادہ آنسو بہہ چکے ہیں۔......انسانی زندگی میں قدم

قدم قدم پر دکھ ہی دکھ ہیں اس لئے تم ہر طرف خوشیاں پھیلانے کی کو شش کیا کرو..........(گوتم بدھ).....سات سمندروں کے پانی کے مقابلے میں انسان کی آنکھوں سے زیادہ آنسو بہہ چکے ہیں۔......انسان کے سارے رنج اور ساری مصیبتیں خواہشوں کے باعث ظہور میں آتی ہیں۔.....انسانی زندگی میں قدم قدم پر دکھ ہی دکھ ہیں اس لئے تم ہر طرف خوشیاں پھیلانے کی کو شش کیا کرو۔.......(گوتم بدھ)

فتنہ انگیز سچائی سے مصلحت آمیز جھوٹ بہتر ہے۔.........دشمن سے بچواور دوست سے اس وقت جب وہ تمہاری تعریف کرنے لگے۔........مال و دولت آسائش عمر کےلئے ہے‘ عمر اس لئے نہیں کہ انسان دولت ہی اکٹھی کرتا رہے۔شیخ سعدیؒ.......آج تک کوئی اچھا آدمیبہت تیزی سے امیر ترین نہیں ہوسکا۔علم کی طلب سے شرم مناسب نہیں کیوں کہ جہالت زیادہ باعث شرم ہے(افلاطون)۔جو کچھ تمہیں چاہیے اسے مسکراہٹ کی قوت سے حاصل کرو نا کہ تلوار کی طاقت سے(شیکسپیئر)۔ ایک پرامید شخص یہ سوچتا ہے کہ دنیا ممکنات سے بھری ہوئی ہے،

لیکن مایوس شخص اسی شش و پنج میں رہتا ہےکہ آیا یہ بات درست ہے بھی یا نہیں( رابرٹ اوپن ہائمر)۔ میں ناکام نہیں ہوتا، بلکہ ایسے دس ہزار طریقے معلوم کرلیتا ہوں جو کارآمد نہیں ہوتے( تھامس ایڈیسن)۔ کوئی شخص دوسرے کو کچھ نہیں سکھا سکتا، وہ صرف اتنی مدد کرسکتا ہے کہ دوسرا خود اس کو سمجھے اور حاصل کرے( گیلیلیو)امام علی النقی (علیہ السلام): شب بیداری، نیند كو بے حد لذیذ بنا دیتی ہے اور بھوك غذا كے ذائقہ كو دو چندان كر دیتی ہے۔

بلا تحقيق نقل کرنا کا مرض اس قدر پھيل گيا ہے کہ جس سے جو بات سني اس ميں دو چار ملا کر آگے نقل کرديتے انصاف ، صادق کے لیۓ خوشی اور بدکرداروں کے لیے خوف ہےہيںآسمان سے نوٹ برسنے کی خواہش کرنے کی بجاۓ یہ خواہش کرو کہ آسمان سے خدا کی رحمت برسے ۔دوسروں  کی خوشی اپنے غم کو تازہ کرتی ہے اور دوسروں کا غم اپنے غم کو ہلکا کرتا ہے ۔٭ کتنے لوگ ہیں جو سمندر کی طرح بولتے ہیں مگر ان کی سوچ گندے جوہڑوں کی طرح محدود ہوتی ہے ۔

٭ مسکراہٹ سے  چہرے  پر مزید نکھار پیدا ہوتا ہے  ۔٭ اگر کسی نے تمہارے ساتھ نیکی کی ہو تو اس کا بدلہ دینے میں دیر مت کرو اور اگر کسی نے برائی کی ہو تو اس کا بدلہ لینے  سے پرہیز کرو  ۔ ٭ علم بغیر عمل " وبال  " ہے  اور عمل بغیر علم  " گمراہی " ہے ۔