Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


اگر رات کو سوتے ہوئے آپ کے منہ سے تھوک ٹپکتی ہے تو آپ بہت خوش قسمت آدمی ہیں کیونکہ اس سے

  پیر‬‮ 11 فروری‬‮ 2019  |  14:46

نیند کے دوران منہ سے رال بہہ نکلنے کو اکثر لوگ پریشان کن مسئلہ اور باعث شرمندگی بات سمجھتے ہیں لیکن سائنسدانوں نے حیرت انگیز انکشاف کیا ہے کہ اگر آپ کے ساتھ یہ واقعہ پیش آتا ہے تو نا صرف اس میں پریشانی کی کوئی بات نہیں بلکہ آپ بہت خوش قسمت بھی ہیں۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ جولوگ پرسکون نیند حاصل کرتے ہیں اور جن کے خواب انتہائی مثبت نوعیت کے ہوتے ہیں

ان کی رال نیند کے دوران اکثر بہہ نکلتی ہے۔ یعنی نیند کے دوران رال بہنے کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ

نیند کا ابتدائی مرحلہ جسے ’ریپڈ آئی موومنٹ مرحلہ‘ کہتے ہیں بغیر کسی رکاوٹ اور گڑ بڑ کے مکمل ہو اہے اور اس کے بعد آپ پرسکون اور گہری نیند میں ہیں۔ یہ اس بات کی علامت ہے کہ آپ کی نیند میں کوئی خرابی نہیں ہے اور آپ کا جسم اور دماغ نیند سے بھرپور استفادہ کررہا ہے

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎