Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


کرنجیت کور سے سنی لیون کیسے بنی؟فحش فلموں کی سابقہ اداکار ہ نے سوشل میڈیا پر دھماکہ کردیا

  پیر‬‮ 11 فروری‬‮ 2019  |  14:50

ماضی میں فحش فلموں کی ٹاپ سٹار ادارہ اور حالیہ بالی وڈ میں اپنی بولڈ ادا کاری کی دھاک بٹھانے والی ہندوستان کی متنازعہ اداکارہ سنی لیون نے سوشل میڈیا پر یہ ٹوئٹ کر کے دھوم مچا دی ہے کہ ” میری زندگی جلد ہی ایک کھلی کتاب ہوگی،میرا کرنجیت کور سے سنی لیون تک سفر کا پریمیئر 16جولائی ٹی وی سکرین کی زینت بنے گا ؟“بولڈ اداکارہ کے اس ٹوئٹ کے بعد سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی ہے اور ہر کوئی سنی لیون کی زندگی کے ان پوشیدہ گوشوں سے واقف ہونے کا شدید خواہشمند ہے

جو اب تک دنیا کی نظروں سے پوشیدہ رہے ہیں ۔ اس حوالے نے سو شل میڈیا صارفین نے ٹوئٹر پر مختلف انداز میں اپنی اپنی آراءکااظہار کیا ہے ۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎