Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


قبر سے پر اسرار آوازیں،قبر کشائی کی کوشش کی گئی تو۔۔۔علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا

  پیر‬‮ 11 فروری‬‮ 2019  |  14:55

اوکاڑہ میں قبر سے پر اسرار آوازوں پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق قبر سے آنے والی پراسرار آوازوں کا سراغ لگانے کے لیے اوکاڑہ میں عوام نے قبرکشائی کی کوشش کی۔ اوکاڑہ کے نواحی گاؤں میں اہل علاقہ کی جانب سے چند روز قبل وفات پانے والے نوجوان کی قبرکشائی کی کوشش کی گئی۔دریافت کرنے پر علاقہ مکینوں نے بتایا کہ قبر سے پراسرار آوازیں آتی ہیں ، اسی لیے قبر کشائیکا فیصلہ کیا گیا۔

لیکن پولیس اہلکاروں نے معاملے کا علم ہونے پر موقع پر پہنچ کرعلاقہ مکینوں کو قبر

کشائی سے روک دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مجسٹریٹ کی اجازت کے بغیرقبرکشائی غیرقانونی ہے۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ پاکستان کے کئی ایسے علاقہ جات ہیں جہاں توہم پرستی ابھی بھی اپنے عروج پر ہے ، یہی وجہ ہے کہ ذرا سی بات پر بھی لوگ توہم پرستی کا شکار ہو کر وسوسے پال لیتے ہیں جس سے صرف خوف و ہراس ہی جنم لیتا ہے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎