Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


محمد بن سلمان کا شاہانہ انداز، دورے سے پہلے ہی ایڈوانس سکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی ، سعودی ولی عہد کیلئے کونسی ’’خاص چیز ‘‘بھی اسلام آباد لائی گئی ؟دلچسپ انکشاف

  پیر‬‮ 11 فروری‬‮ 2019  |  15:11

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان سے قبل ان کی سکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ذرائع کے مطابق محمد بن سلمان کی سکیورٹی ٹیم نے اسلام آباد کے مختلف مقامات کا دورہ کیا اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد بن سلمان کے ڈاکٹرز کی ٹیم اور ان کے دورے کی کوریج کے لیے سعودی میڈیا کا وفد بھی پاکستان پہنچ گیا ہے۔ محمد بن سلمان کے زیر استعمالفرنیچر اور دوسرے سامان کے

2 ٹرک بھی پاکستان پہنچ گئے ہیں۔سعودی سفیر کے مطابق ولی عہد محمد بن سلمان 16 فروری

کو بڑے وفد کے ہمراہ 2 روزہ دورے پر پاکستان آئیں گے۔ذرائع کاکہنا ہے کہ محمد بن سلمان کے وزیراعظم ہاؤس میں قیام کا امکان ہے۔واضح رہے کہ اسلامی فوجی کے اتحاد کے سربراہ جنرل (ر) راحیل شریف کی سربراہی میں وفد بھی پاکستان کے 2 روزہ دورے پر ہے جو پاکستان کی سول و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کرے گا۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎