Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


شمالی کورین صدر کی خواتین گارڈز کے رونے کی دلچسپ وجہ

  پیر‬‮ 11 فروری‬‮ 2019  |  17:41

شمالی کورین صدر جب بھی کسی مہم کے لیے جاتے ہیں تو خواتین سیکورٹی گارڈز عجیب ڈرامائی انداز میں رونا شروع کر دیتی ہیں۔یہ ایک دلچسپ حقیقت جس سے شاید بہت کم لوگ واقف ہوں گے ، شمالی کورین صدر کی حفاظت کے لیے خواتین گارڈز مامور ہیں۔ لیکن ایک دلچسپ بات یہ ہے کہ

شمالی کورین صدر جب بھی کسی مہم کے لیے جاتے ہیں تو خواتین سیکورٹی گارڈز عجیب ڈرامائی انداز میں رونا شروع کر دیتی ہیں۔ذرائع کے مطابق ان سیکورٹی گارڈز کو خصوصی طور پر رونے دھونے کی تربیت دی جاتی ہے۔ تاہم یہ

تاثر بھی عام ہے کہ خواتین گارڈز رو کر صدر سے اپنی وفاداری کا اظہار کرتی ہیں۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎