Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


لہسن کو صرف اتنی دیر منہ میں رکھیں، جسم میں ایسی تبدیلی آئے گی کہ آپ خود بھی حیران ہو جائینگے گے

  پیر‬‮ 11 فروری‬‮ 2019  |  17:43

لہسن کے فوائد سے دنیا میں کوئی بھی انکار نہیں کرسکتااور اسے لوگ کئی طرح کی بیماریوں کو ٹھیک کرنے اور ادویات بنانے کے لئے استعمال کرتے ہیں۔یہ دل کی بیماریوں اور بلڈ پریشر کو ٹھیک کرنے کے لئے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ خون گاڑھا ہونے اور کولیسٹرول بڑھنے کی وجہ سے شریانیں بند ہونے لگتی ہیں لیکن اگر لہسن استعمال کیا جائے تو خون پتلا ہونے لگتا ہے۔کئی معالجین کا ماننا ہے کہ لہسن معدے، کولون،مثانے،پھیپھڑوںاور چھاتی کے کینسر کے لئے بھی بہت مفید ہے۔لہسن ایک مادہ ایلی سین بناتا ہے جو کہ بیماریوں کے خلاف

لڑنے میں مدد

دیتاہے۔ اگر آپ بھی لہسن سے بھرپور فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں تولہسن کی ایک توڑی کو30منٹ تک منہ میں رکھیںاور اسے چوستے رہیں۔اگر چاہیں تو اسے چبا بھی سکتے ہیں اور30منٹ تک منہ میں رکھنے کے بعد اسے تھوک دیں۔جیسے جیسے یہ آپ کے تھوک میں شامل ہوکرمعدے میں جائے گااور خون میں ملے گا ویسے ویسے آپ اپنے اندر مثبت تبدیلی محسوس کریں گے۔آپ چاہیں تو بعد میں لہسن کی بدبو ختم کرنے کے لئے پیسٹ کرلیں،

چاہیں تو کافی کے چند دانے بھی چبائے جاسکتے ہیں۔چینی لوگ لہسن کو کھانے کا یہ طریقہ استعمال کرتے ہیں اور اس کی وجہ سے انسانی جسم کی صفائی ہوتی ہے اور اس میں سے زہریلے مادے نکل جاتے ہیں۔یہ طریقہ خون،گردوں،پھیپھڑوں اور معدے کو صاف کرکے دل کو مضبوط کرتا ہے اور ساتھ ہی ہماری بھوک بڑھانے کے ساتھ مدافعتی نظام کو تقویت دیتا ہے۔اگرآپ کو شدید کھانسی یا گردوں میں پتھری کی شکایت ہوتو یہ طریقہ علاج ضرور آزمائیں۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎