Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


’’جب تک یہ کام اسرائیل نہیں کرتا تو رہتی دنیا تک تعلقات قائم نہیں ہو سکتے ‘‘سعودی عرب نے کس اہم ترین مسئلے پر اپنا فیصلہ سنا دیا

  پیر‬‮ 11 فروری‬‮ 2019  |  18:44

اسرائیل کے ٹی وی چینل نے ایک خفیہ دستاویز نشر کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سعودی ولی عہد نے اس وقت تک اسرائیل کیساتھ تعلقات کے قیام کو مسترد کردیا ہے جب تک فلسطینیوں کو ان کا حق خود ارادیت فراہم کرنے کے ساتھ مشرقی بیت المقدس کو آزاد اورخود مختار فلسطینی ریاست کا دارالحکومت نہیں بنایاجاتا۔

اسرائیل کے ٹی وی چینل نے دستاویزمیں سینئرسفارتی ذرائع کے حوالے سے کہا کہ قضیہ فلسطین کا منصفانہ حل سعودی ولی عہد کی پہلی ترجیح ہے اور وہ اس کا اظہار الظہران عرب سربراہ کانفرنس سمیت کئی

دوسرے مواقع پر کرچکے ہیں۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎