Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کو افغانستان میں کس کام کی ناقابل یقین پیشکش کر دی

  منگل‬‮ 12 فروری‬‮ 2019  |  12:12

افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کو افغانستان میں اپنا دفتر کھولنے کی پیش کش کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں پائیدار امن ضرور لائیں گے۔ادھرافغان صدر کی پیشکش پر ردعمل میں طالبان قطر دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے کہاہے کہ طالبان کے سرکاری سیاسی دفترکا مطالبہ واضح ہے، طالبان دوحہ سیاسی دفتر کے لیے عالمی برادری اور اقوام متحدہ کی حمایت چاہتے ہیں،افغان صدر کی اصل بات سے ہٹ کر کی گئی پیشکش امن کے لیے جاری کوششوں کو نقصان پہنچانے کی کوشش ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے

مطابق ننگرہار میں خطاب کرتے ہوئے افغان

صدر کا کہنا تھا کہ افغان حکومت طالبان کو کابل، قندھار یا ننگرہار کہیں بھی ان کا دفتر دے سکتے ہیں، افغانستان میں پائیدار امن واپس لائیں گے۔افغان صدر کی پیشکش پر ردعمل میں طالبان قطر دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے کہاکہ طالبان کے سرکاری سیاسی دفترکا مطالبہ واضح ہے، طالبان دوحہ سیاسی دفتر کے لیے عالمی برادری اور اقوام متحدہ کی حمایت چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ افغان صدر کی اصل بات سے ہٹ کر کی گئی پیشکش امن کے لیے جاری کوششوں کو نقصان پہنچانے کی کوشش ہے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎