Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


آج بھی ڈیسکون کو نمبر ون کمپنی ہے،مہمند ڈیم کی تعمیر میں پچاس سال کی تاخیر ،ڈیم اب کتنے عرصے میں مکمل ہوگا؟چیئرمین واپڈا کا حیرت انگیز انکشاف

  منگل‬‮ 12 فروری‬‮ 2019  |  12:27

چیئرمین واپڈا جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل کو بتایا ہے کہ مہمند ڈیم کی تعمیر میں پچاس سال کی تاخیر ہے،ڈیم پانچ سال میں مکمل ہوگا۔ پیر کو سینیٹر شمیم آفریدی کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس کو بریفنگ سیتے ہوئے چیئرمین واپڈا نے کہا کہ مہمند ڈیم کی تعمیر سے پشاور کیلئے پینے کے پانی کا مسئلہ حل ہو جائےگا۔

رکن کمیٹی سینیٹر یوسف بادینی نے کہا کہ ڈیسکون کمپنی بلوچستان میں بارہ ارب کا ڈیم تو بنا

نہیں سکی،مہمند ڈیم کیسے بنائے گی؟ کمیٹی ارکان نے کہا کہ کمپنی بلوچستان میں گروک ڈیم بھی نہیں بنا سکی۔ واپڈا حکام نے بتایا کہ آج بھی ڈیسکون کو نمبر ون کمپنی ہے،اگر کوئی کمپنی دوسرے منصوبے مکمل نہ کر سکے تو اسے نئے ٹھیکے دینے سے نہیں روکا جا سکتا۔ بعد ازاں آج کی کارروائی مکمل ہونے کے بعد اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎