Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


سعودی ولی عہد محمد بن سلمان دورہ پاکستان کے دوران کہاں قیام کریں گے؟حیرت انگیز انکشاف

  منگل‬‮ 12 فروری‬‮ 2019  |  12:33

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا وزیراعظم ہاؤس میں قیام متوقع‘ سعودی عرب میڈیا ‘ سیکیورٹی اور ڈاکٹرز کی ٹیم کے ساتھ پانچ ٹرک ورزش سامان‘ فرنیچر اور ضروری اشیاء کے پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا پاکستان میں دورہ آئندہ ہفتے متوقع ہے۔ اس دورہ کے دوران پاکستان کیلئے سعودی عرب کا ریکارڈ ترقیاتی پیکج تیار کرلیا گیا ہے جن معائدوں پر ولی عہد دستخط کریں گے۔ اور اربوں روپے کے پیکج کا اعلان کریں گے۔ سعودی وفود اسلام آباد کے نجی ہوٹلوں میں قیام کریں گے جن کیلئے

right;">اسلام آباد کے دو بڑے ہوتل مکمل اور دو ہوٹل جزوی طور پر بک کروالئے گئے ہیں۔ آئندہ ہفتے کا دورہ ولی عہد محمد بن سلمان دو روزہ دورہ ہوگا۔ اور قیم وزیراعظم ہاؤس میں متوقع ہے سعودی میڈیا تیم کے علاوہ سیکیورٹی اور ڈاکٹرز کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔ واضح رہے کہ پیر کے روز اسلامی فوجی اتحاد کا وفد جنرل راحیل شریف کی قیادت میں پاکستان پہنچ گیا ہے وفد دو روزہ قیام کے دوران وزیراعظم ‘ آرمی چیف سمیت اعلیٰ عسکری و سول قیادت سے ملاقات کرے گا اور اس دوران سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان سے متعلق کچھ بھی گفتگو ہوگی۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎