Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


صوبائی حلقہ پی پی 123میں دوبارہ گنتی ،تحریک انصاف کی سونیا شاہ اورمسلم لیگ ن کے سید قطب میں سے کون جیتا ؟ حیرت انگیز نتیجہ سامنے آگیا

  منگل‬‮ 12 فروری‬‮ 2019  |  12:35

صوبائی حلقہ پی پی 123میں دوبارہ گنتی کے بعد سوہنیا علی رضا کے حق میں فارم 49جاری فارم 49کے مطابق پی ٹی آئی امیدوار سونیا علی رضا 9ووٹ سے آگے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پی پی 123میں تحریک انصاف کی امیدوار سیدہ سونیا علی رضا شاہ اورمسلم لیگ ن کے سید قطب علی شاہ کے درمیان دوبارہ گنتی کی الیکشن کمیشن پاکستان کے حکم پر ریٹرننگ آفیسر شاہوارامین واہگہ کی زیر نگرانی گنتی کی گئی جس میں تحریک انصاف کی امیدوار

سیدہ سونیا علی رضا شاہ نے 53132ووٹ حاصل کیے جبکہ مسلم لیگ ن کے سید قطب

علی شاہ نے 53123 حاصل کئے اس طرح پی ٹی آئی امیدوار سونیا علی رضا 9ووٹ سے برتری کا ریٹرننگ آفیسر شہوارامین واہگہ نے نتائج درج کرکے فارم 49جاری کردیا اس طرح 201دن مسلم لیگ ن کے امیدوار سید قطب علی شاہ ایم پی اے شپ پی پی 123کی نمائندگی کرتے رہے اب الیکشن کمیشن کے فیصلہ کے بعد پی پی 123کے امیدوار کافیصلہ الیکشن کمیشن کرے گا

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎