Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


پاک فوج کے سربراہ قمر جاوید باجوہ سے جنرل راحیل شریف اہم کی ملاقات

  منگل‬‮ 12 فروری‬‮ 2019  |  12:40

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی جس میں خطے میں امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پیر کوآئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی جس میں خطے میں امن و امان اور

علاقائی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیا گیا ۔دونوں رہنماؤں کے درمیان جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونیوالی ملاقات میں علاقائی امن اور استحکام سے متعلق امور بھی زیر غور آئے۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے انسداد دہشت گردی کی کوششوں ، علاقائی امن اور استحکام کیلئے فوجی اتحاد کے اقدامات کو سراہا۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎