Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


تحریک انصاف کے سینئر ترین رہنما اور خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی کو گرفتار کرنے کا حکم

  منگل‬‮ 12 فروری‬‮ 2019  |  12:49

پی ٹی وی ،پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرد یئے گئے،عدالت نے شوکت یوسفزئی کو گرفتارکرکے پیش کرنے کا حکم دیدیا۔منگل کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پی ٹی وی ،پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے وزیر اطلاعات کے پی کے شوکت یوسفزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرد یئے،عدالت نے ناقابل وارنٹ مسلسل

عدم حاضری پر جاری کئے ،عدالت نے شوکت یوسفزئی کو گرفتارکرکے پیش کرنے کا حکم دیدیا جبکہ عدالت نے پی ٹی آئی کے مزید 26 کارکنوں کے بھی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

بھی جاری کر دیئے۔عدالت میں شاہ محمود قریشی، جہانگیر ترین ،اسد عمراورشفقت محمود نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دیدی،عدالت نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں منظور کر تے ہوئے کیس کی مزید سماعت28 مارچ تک ملتوی کردی۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎