Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


عمران خان نے وزیراعظم ہائوس کی رہائشگاہ چھوڑ دی‘ بنی گالہ منتقل وزارت عظمیٰ کے امور اب کہاں سرانجام دیئے جائیں گے ؟جانئے

  منگل‬‮ 12 فروری‬‮ 2019  |  14:41

عمران خان نے وزیراعظم ہائوس کی رہائشگاہ چھوڑدی ہے ۔منگل کو نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان پی ایم ہائوس سے بنی گالہ منتقل ہو گئے ہیں اور وہیں پر مستقل رہائش رکھیں گے جبکہ پی ایم سیکرٹریٹ میں وزارت عظمیٰ کے امور سرانجام دیئے جائیں گے ۔ یاد رہے کہ

وزیراعظم عمران خان نے منصب سنبھالنے کے بعد اعلان کیا تھا کہ وہ وزیراعظم ہاس میں رہائش اختیار نہیں کریں گے تاہم انہوں نے ملٹری اتاشی کی رہائشگاہ میں قیام کرنے کا فیصلہ کیا تھا ۔تاہم اب عمران خان وزیراعظم ہائوس چھوڑکر مستقل بنیادوں

پر بنی گالہ میں منتقل ہو گئے ہیں ۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎