Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


اگر مرد یہ ایک کام کر لیں تو خواتین ان کے پیچھے بھاگی چلی آئیں ، سائنسدانوں کا انکشاف

  منگل‬‮ 12 فروری‬‮ 2019  |  15:12

حال ہی میں سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ اگر مرد جسم پر ’ٹیٹو‘بنوائیں گے تو اس کی وجہ سے خواتین انہیں بہت پسند کریں گی.ان کا کہنا ہے کہ مردوں کے ٹیٹو کو خواتین وجاہت اور صحت کی علامت سمجھتی ہیں اور اس وجہ سے ان کی جانب متوجہ ہوتی ہیں. ایک تحقیق کار نے اپنے مقالے میں لکھا کہ خواتین ایسے مردوں کو سماجی طور پر اعلیٰ اور صحت کے لحاظ سے زبردست خیال کرتی ہیں.

جرنل Personality and Individual Differencesمیں لکھتے ہوئے ماہرین کا کہنا ہے کہ اس طریقے سے مرد اپنے رقیب روسیاکو

نیچا دکھاتے ہوئے اپنی محبوبہ کا دل جیت سکتا ہے.”اس کی وجہ سے مخالف کو ڈرانے کے ساتھ اپنے من کی مراد بھی پائی جاسکتی ہے.“ یہ بات بھی دلچسپی سے خالی نہیں کہ دنیا بھر میں پائے جانے والے پرکشش مردوں میں زیادہ پرکشش مردوں میں زیادہ تر افراد نے ٹیٹو بنوارکھے ہیں.ان میںڈیوڈ بیکھم اور لیون میسی قابل ذکر ہیں:

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎