Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


سہاگ رات کو ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے شوہر کی زبان گنگ ہوگئی کیونکہ

  منگل‬‮ 12 فروری‬‮ 2019  |  16:02

دلہن عروسی جوڑے میں بیٹھی تھی کہ دولہا آیا اور کہنے لگا۔”مجھے اس دن کا کافی عرصے سے انتظار تھا۔“دلہن نے جواب دیا۔” اس وقت دن نہیں ....رات ہے۔“”میرا مطلب ہے کہ تمہیں حاصل کرنے کیلئے میں نے کتنے پاپڑ بیلے، کولہو کے بیل کی طرح کام کیا۔“ دولہا نے وضاحت پیش کی۔”اس کا مطلب ہے کہ تم پاپڑ بیلنے کا کام کرتے ہو اور پارٹ ٹائم تیل کا کاروبار بھی کرتے ہو گے۔“ دلہن نے کہا۔

”ڈارلنگ تم سمجھی نہیں۔“ دولہا نے روہانسا ہو کر کہا۔” اس سے پہلے تو کسی دولہا نے اپنی دلہن سے

ایسی بات نہیں کہی ہو گی۔“ دلہن بولی۔دولہا اپنا سر پکڑ کر بیٹھ گیا اور کہنے لگا۔” ابا ٹھیک کہتے ہیں کہ دلہن گھر سے رخصت ہوتے وقت دس منٹ میں خود رو کر سب کو رلا دیتی ہے اور دولہا بے چارہ ساری زندگی روتا رہتا ہے۔“دلہن نے پھر جواب دیا۔”اب ساری زندگی کہاں رہ گئی ہے، تقریباً آدھی تو گزر گئی ہے۔“دولہا اوردلہن کی باتیں سن کر لاجواب ہو گیا اور اس کی زبان گنگ ہو گئی

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎