Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


معروف اینکر نیوز کاسٹر بن گئیں مقامی چینل پر نیوز کاسٹنگ شروع کردی

  منگل‬‮ 12 فروری‬‮ 2019  |  20:19

معروف اینکر ثناء حیات نیوزکاسٹر بن گئیں،مقامی چینل پر نیوزکاسٹنگ شروع کردی،آن لائن کے مطابق ثناء حیات جو اس سے قبل بہت سارے ایونٹس اور شوزکی میزبانی کر چکی ہیں انہوں نے اب باقاعدہ مقامی ٹی وی چینل پر خبریں پڑھنا شروع کردی ہیں۔ایک ملاقات کے دوران ثناء حیات نے بتایاکہ حالات حاضرہ سے باخبر رہنا میرا شروع سے ہی جنون تھا اور میری خواہش تھی کہ میں کسی ٹی وی چینل کی نیوزکاسٹر بنوں اس کے لیئے میں نے

باقاعدہ طور پر شوز کی کمپئیرنگ اور ہوسٹنگ شروع کردی تھی تاکہ بولنے کا طریقہ اور تلفظ

کی ادائیگی کا پتہ چلے۔ایک سوال کے جواب میں ثناء حیات نے کہاکہ میں نے چینل جوائن کرنے سے پہلے جو تجربہ حاصل کیا تھا وہ میرے کام آیا اور پہلے آڈیشن میں ہی کامیاب ہو گئی تھی۔انہوں نے کہاکہ میں اب پوری لگن کے ساتھ نیوزکاسٹنگ کی طرف توجہ دے رہی ہوں تاکہ نیوزکاسٹنگ کی فیلڈمیں اپنا منفرد نام اور مقام بنا سکوں۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎