Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


سعودی عرب نے پنجاب کے دو اہم اثاثوں کی منہ مانگی قیمت دینے پر تیار،بغیر بولی کے خریدنے کی پیشکش کردی

  جمعرات‬‮ 14 فروری‬‮ 2019  |  13:41

سعودی عرب نے پنجاب کے دو اہم اثاثوں کی منہ مانگی قیمت دینے پر تیار،بغیر بولی کے خریدنے کی پیشکش کردی،سعودی عرب نے پنجاب کے دو پاور پلانٹس بغیر بولی کے خریدنے کی پیشکش کردی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے حکومت پنجاب کے دو پاور پلانٹس خریدنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے، بھکی اور

حویلی بہادر شاہ پاور پلانٹس کی منہ مانگی قیمت بھی پوچھ لی ۔ذرائع کے مطابق حکومت پاکستان سعودی حکومت کی پیشکش پر فیصلہ کرنے سے قاصر ہے، کیونکہ سعودی حکومت نے دونوں پاور پلانٹس کی خریداری کیلئے بولی میں جانے

سے انکار کیا ہے اور بولی کے بغیر پلانٹس بیچنے کیلئے پیپرا قواعد و ضوابط سے استثنیٰ دینا ہو گا۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎