Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


جمعہ کے روز موسم کیا رخ اختیار کرے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیغام جاری کر دیا

  جمعہ‬‮ 15 فروری‬‮ 2019  |  12:22

محکمہ موسمیات کے مطابق آج جمعہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا۔ تاہم ہزارہ، راولپنڈی، گوجرانوالہ ڈویڑن، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں جبکہ کوئٹہ، ڑوب، قلات، ملتان اور ڈی جی خان ڈویڑن میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر

برفباری ہوئی جبکہ سب سے زیادہ بارش خیبرپختونخوا: دیر(بالائی 57، زیریں 17)، میرکھانی 53، کالام 31، چترال25،

پاراچنار 23، دروش 20، مالم جبہ 17، بالاکوٹ 16، پٹن 14، کاکول، سیدو شریف ، بشام 13، چراٹ 12،رسالپور 10، پشاور(ائیر پورٹ 05، سٹی 03)، کوہاٹ، وارسک ڈیم 03، بنوں، بنیر 02، ڈی آئی خان، مھمند ڈیم 01، پنجاب: لاہور (ائرپورٹ 30، سٹی 22)، گوجرانوالہ 26، سیالکوٹ (ائرپورٹ 19، کینٹ 16)، ناروال 17، گجرات، حافظ آباد 16، مری 15، منڈی بہاوآلدین 13، قصور 12، راولپنڈی (چکلالہ 12، شمس آباد 10)، جوہر آباد 11، اسلام آباد (زیروپوائنٹ11، سیدپور10، گولڑہ، بوکرہ 08،

 ائرپورٹ 01)، کامرہ ، منگلا 09 ، جہلم 08، فیصل آباد07، سرگودھا 03، اوکاڑہ، کوٹ ادو، میانوالی 02، چکوال، شورکوٹ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ملتان، بھکر 01، کشمیر: راولاکوٹ 19، گڑھی دوپٹہ 15، کوٹلی 10، مظفر آباد 07، برارکوٹ 04، چھترکلاس 03، چکوٹھی 01، گلگت بلتستان: گوپس 12، سکردو 07، چلاس 06، استور، بگروٹ 03، بونجی 02، بلوچستان: کوئٹہ (سمنگلی 06، شیخ ماندہ 02)، د البندین ، ڑوب 02، قلات 01، سندھ: جیکب آباد میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔اس دوران کالام 19.0، مالم جبہ 6.0، گوپس 4.7، مری 3.5، چترال 3.0، سکردو 2.3، دروش 1.0 اور استور میں 0.6 انچ برفباری ریکارڈ کی گئی۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎