Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


فیاض الحسن چوہان کے کمرے سے کیا چیز برآمد ہوئی؟ ان پر جادو ٹونا کرانے کا حیران کن انکشاف

  جمعہ‬‮ 15 فروری‬‮ 2019  |  12:27

صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان نے کرپشن مافیا کی جانب سے ان پر جادو ٹونا کرانے کا انکشاف کیا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز ایک تقریب میں شرکت کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ کرپشن کو جتنا روک سکتے تھے اس کی کوشش کی ہے ۔

میں نے اپنے محکمے سے کرپشن مافیا کو ختم کیا ۔ مجھے بھی خریدنے کی کوشش کی گئی لیکن جب میں نہ بکا تو میرے اوپر جادو ٹونا کرانا شروع کر دیا ، میرے کمرے سے ہڈیاں برآمد

ہونا شروع ہو گئی ہیں۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎