Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


حکومت روک سکے تو روک لے چند دنوں میں کیا ہو جائے گا ؟ بڑا دعویٰ

  جمعہ‬‮ 15 فروری‬‮ 2019  |  20:10

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے دعویٰ کیا ہے کہ شریف خاندان کا این آر او ہو چکا ہے چند دنوں کی بات ہے پورا خاندان باہر چلا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فیصل کریم کنڈی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ڈیل ہو چکی ہے، حکومت روک سکتی ہے تو روک لے ۔نو از شریف ملک سے باہر چلے جائیں گے

اور یہ روتے رہ جائیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کے بعد نواز شریف کی ضمانت بھی منظور ہو جائے گی، مریم نواز بھی بیرون ملک چلی جائیں

گی۔جب کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی ضمانت کی منظوری پر کہا کہ نیب کو معافی مانگنی چاہئیے کہ انہوں نے گرفتار کر لیا لیکن کرپشن کے ثبوت نہیں تھے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎