Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


سعودی امداد اور رہائی بارے محمد نوازشریف سے منسوب شائع ہونے پر مسلم لیگی رہنما و ترجمان مریم اورنگزیب نے بھی خاموشی تو ڑدی

  ہفتہ‬‮ 16 فروری‬‮ 2019  |  19:58

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ سعودی امداد اور رہائی کے حوالے سے محمد نوازشریف سے منسوب شائع ہونے والا بیان بے بنیاد اور من گھڑت ہے،محمد نواز شریف سے منسوب کرکے بلا تصدیق اور بغیر کسی مستند حوالے کے بیان شائع اور نشرکرنا نامناسب اور قابل افسوس ہے۔ ایک بیان میں مریم اور نگزیب نے کہا کہ سعودی امداد اور رہائی کے حوالے سے محمد نوازشریف سے

منسوب شائع ہونے والا بیان بے بنیاد اور من گھڑت ہے۔ مریم اورنگزیب نے کہاکہ محمد نواز شریف سے منسوب کرکے بلا تصدیق اور

بغیر کسی مستند حوالے کے بیان شائع اور نشرکرنا نامناسب اور قابل افسوس ہے۔ انہوںن ے کہاکہ میڈیا سے درخواست ہے کہ تصدیق کے بغیر ایسی خبر شائع یا نشر نہ کی جائے۔مریم اورنگزیب نے کہاکہ میاں نوازشریف کے حوالے سے ترجمان کی جاری کردہ خبر ہی مصدقہ تصور ہوگی۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎