Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


بینظیر نے کن 3 شرائط پر آصف زرداری سے شادی کی تھی؟جو پھر بھی پوری نہ کرسکے سب راز سامنے آگئے

  پیر‬‮ 25 فروری‬‮ 2019  |  17:34

محترمہ بے نظیر بھٹو کی تین شرائط جن پر زرداری اور زرداری خاندان نے عمل نہیں کیا، منظرعام پر آگئیں۔محترمہ بے نظیر بھٹو شہید اور آصف علی زرداری کی شادی سے قبل لندن میں ملاقات رکھی گئی، اور ملاقات میں بے نظیر بھٹو نے تین شرائط رکھیں۔ ،1۔ میں شادی کے بعد بے نظیر بھٹو کہلاؤں گی

 بینظیر زرداری نہیں،۔2۔ میری سیاست کا مرکز کلفٹن اور المرتضیٰ رہیں گے، زرداری کا گھر میری سیاست کا مرکز نہیں ہوگا۔ ، 3۔ سیاست صرف میں کروں گی، آصف اپنا بزنس کریں گے اور آصف سمیت زرداری خاندان کا کوئی

فرد سیاست میں نہیں آئے گا۔ان شرائط کو آصف اور زردای خاندان نے بخوشی تسلیم کرلیا، اور منگنی کا باضابطہ اعلان کردیا گیا

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎