Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان کا وہ سیاستدان کون ہے جس نے سابق ایس ایس جی کمانڈو اور آرمی چیف پرویز مشرف کی پستول چھین لی تھی ؟

  جمعہ‬‮ 1 مارچ‬‮ 2019  |  16:06

نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی رؤوف کلاسرا نے کہا کہ نواز شریف نے چودھری نثار سے بدلہ لیا اوران کو اوقات یاد دلوائی ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ چودھری نثار علی خان کا انجام کیا ہوا؟ اس سے زیادہ تضحیک نہیں ہو سکتی تھی کہ

 وہ کنونشن میں ٹھیکیداروں کے ساتھ بیٹھے تھے۔ ان کے ساتھ جو لوگ بیٹھے تھے ان میں امیر مقام بھی تھی جو بڑے ٹھیکیدار اور کانٹریکٹر ہیں۔ انہی جیسے ایک کانٹریکٹر نے ایف 11میں مری میںنواز شریف کو گھر بنا کر دئے ہیں۔

اور امیر مقام وہی شخص ہیںجنہوں نے جنرل (ر) مشرف سے پستول لی تھی۔ آج کوئی نواز شریف سے پوچھے کہ جس ڈکٹیٹر کے خلاف آپ انقلاب لانے والے تھے اسی کے سب سے قریبی ساتھی تو آپ کے ساتھ بیٹھے ہیں۔ آج نواز شریف نے چودھری نثار علی خان کو بھی ان کی اپنی اوقات یاد دلوائی ہے کہ اس سے زیادہ آپ کی اوقات نہیں ہے، اور مجھے لگتا ہے کہ چودھری نثار علی خان کی سیاسی رحلت لکھی جا چکی ہے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎