Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


ایک گورا چٹا نوجوان ہمارے گھر آیا، والد نے پوچھا یہ کون ہے؟ میں نے بتایا یہ نوازشریف ہے ،نوازشریف کی سیاست کا آغاز کب اور کیسے ہوا؟

  جمعہ‬‮ 1 مارچ‬‮ 2019  |  16:12

ایک گورا چٹا نوجوان ہمارے گھر آیا، والد نے پوچھا یہ کون ہے؟ میں نے بتایا یہ نوازشریف ہے ،نوازشریف کی سیاست کا آغاز کب اور کیسے ہوا؟چوہدری شجاعت نے اہم راز سے پردہ اٹھا دیا،تفصیلات کے مطابق چوہدری شجاعت حسین کا اپنی کتاب میں کہنا ہے کہ

سابق وزیراعظم نواز شریف کے والد میاں شریف نے نواز شریف کو پیسے دے کر ہمارے گھر بھیجا تھا تو میرے والد نے کہا کہ ہم پیسے لیتے نہیں دیتے ہیں اور یہیں سے نواز شریف کی سیاست کا آغاز ہوا تھا۔شریف خاندان سے حسن سلوک کے حوالے سے

لکھا کہ نواز شریف جب سعودی عرب چلے گئے تو حمزہ ہمارے مسلسل رابطے میں تھے ، حمزہ فون پر جب بھی کوئی مسلہ بیان کرتے یا شکایت کرتے تو

 ہم ان کا مسلہ حل کرنیکی کوشش کرتے ، شریف خاندان کے ملازموں اور گارڈز کو تنخواہیں بھی باقاعدگی سے ادا کی جاتی رہیں ، ایک دن حمزہ نے شکایت کی کہ فیملی کے ساتھ جب بھی باہر کھا نا کھانے جاتا ہوں تو ایجنسیوں کے لوگ ساتھ والے ٹیبل پر بیٹھ جاتے ہیں اور پرائیویسی متاثر ہوتی ہے ، یہ مسئلہ چوہدری پرویز الہی نے حل کر ا دیا۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎