Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


جوانی، طاقت اور پٹھے مضبوط کرنے کا انتہائی آسان اور آزمودہ نسخہ

  بدھ‬‮ 13 مارچ‬‮ 2019  |  13:28

قارئین ہی ہمارا سرمایہ افتخار ہیں۔ ہماری کوشش ہوتی ہے کہ قارئین کووقتاً فوقتاً مفید نسخوں اور طبی ماہرین کی نئی دریافتوں سے بہرہ ورکرسکیں۔آج کا نسخہ جوانی ، طاقت ، فٹنس اور حسن کے متلاشی حضرات کیلئے ہے۔3عدد خوبانیاں اور ایک عدد چھوہارا لیں۔ان کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرلیں۔رات کو ایک کپ پانی میں بھگو دیں۔صبح اس کپ میں آدھا چمچ شہد ملالیں۔اگر سردی کا موسم ہوتو

 نیم گرم کرکے پی لیں اور اگر گرمی کاموسم ہوتو بغیر گرم کیے پی لیں۔اس کا سب سے بڑافائدہ یہ ہے کہ :۔ ٭جلد بڑھاپا نہیں آئے گا۔ ٭نظر

مضبوط ہوگی ،اعصابی کمزوری ختم ہوجائے گی۔ ٭کبھی جسمانی طاقت ختم نہیں ہوگی اور نہ جسم میں لرزہ (رعشہ)آئے گا۔ ٭گھٹنے ، جوڑ،پٹھے ، دل و دماغ طاقت ورہوجائیں گے۔ کیونکہ خوبانی میں تانبا (Copper)چھوہارے میں آئرن فولاد(Iron)بہت زیادہ مقدار میں پایا جاتاہے اور اس کے علاوہ ان دونوں میووں میں بہت سے بے شمار فوائد ہیں۔

اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تا کہ دوسرے لوگ بھی اس سے فائدہ اُٹھا سکیں۔‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎