Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


منہ سے بدبو آنے پر اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں بس رات کو یہ کام کر کے سو جائیں اور صبح اٹھ کر کمال دیکھیں

  جمعرات‬‮ 14 مارچ‬‮ 2019  |  12:31

اگر آپ منہ کی بدبو کے ہاتھوں پریشان ہیں تو اب مزید پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ آپ اس مسئلے سے کیسے جان چھڑا سکتے ہیں۔ رات کو منہ صاف کریں اور ادرک کا ایک انچ کا ٹکرا منہ میں چبائیں اور کوشش کریں

 یہ رسایک منٹ منہ میں رہے اس کے بعد پانی نہ پئیں اور بس صبح دیکھیں کوئی بو نام کی چیز نہیں پائیں گے۔ اگر یہ عمل ہر کھانے کے بعد کر لیں تو تمام دن منہ کی بو آپ کے قریب بھی نہیں پھٹکے گی اور

آپ کا پیٹ بھی کبھی خراب نہیں ہو گا۔ شوگر کے مریضوں کیلئے تو یہ نسخہ نہایت مفید ہے۔

اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تا کہ دوسرے لوگ بھی اس سے فائدہ اُٹھا سکیں۔‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎