Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


حیران کن صورتحال! افغان فوج اور امریکی افواج کے درمیان شدید جھڑپ،فضائی کارروائیاں،دونوں طرف سے درجنوں اہلکار ہلاک ہوگئے

  جمعرات‬‮ 14 مارچ‬‮ 2019  |  15:03

افغانستان میں تعینات امریکی افواج اور افغانستان کے فوجی آپس میں لڑپڑے ‘بھاری ہتھیاروں کے استعمال میں 5امریکی فوجی مارے گئے ۔غیرملکی نشریاتی ادارے کے مطابق افغان صوبے اروزگان میں افغان فوج نے امریکی فوج کیخلاف بندوق اٹھالی‘حالیہ جھڑپ کے نتیجے میں 5 امریکی فوجی جبکہ درجنوں افغان فوجی ہلاک ہوگئے ہیں ۔رپورٹ کے مطابق

جمعرات کی الصبح گشت کے دوران افغان فورسز نے امریکی فوج کو طالبان سمجھ کر فائرنگ شروع کردی۔صوبے اروزگان میں طالبان کا اثرورسوخ ہے ‘جس کے باعث افغان فوجیوں کو اسلحے سے لیس آتا گروہ طالبان کا لگا جبکہ

 وہ اصل

میں امریکی تھے حکام نے اس واقعے کی تصدیق کردی۔اس علاقے میں طالبان فوجی ہی گاڑیوں میں حملہ کرنے آتے ہیں، افغان فورسز کی غلط فہمی کی ایک وجہ یہ بھی ظاہر کی گئی ہے۔دوسری جانب حکام نے موقف اختیار کیا ہے کہ اس جھڑپ میں فضائی کارروائیاں بھی کی گئی ہیں‘تحقیقات کے بعد حقائق سامنے آئیں گے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎