Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ، عمران خان نے ناقابل یقین بیان جاری کردیا

  جمعرات‬‮ 14 مارچ‬‮ 2019  |  15:05

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے پر مایوسی ہوئی، اگر ملک میں خوشحالی ہوتی تو یہ فیصلہ درست ہوتا۔وزیراعظم نے اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ نامناسب قرار دے دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ جب ہم عوام کو بنیادی ضرورتیں دینے کے قابل نہیں تو یہ فیصلہ نا مناسب ہے

 ارکان پنجاب اسمبلی کے اس فیصلے سے مایوسی ہوئی۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان میں جب خوشحالی واپس آئے تب ہی ایسے اقدامات کا جواز بنتا ہے۔سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے مراعات

اور تنخواہوں میں اضافے پر اپنا ردعمل ان الفاظ میں دیا "جب ہم عوام کو بنیادی ضرورتیں دینے کے قابل نہیں تو یہ فیصلہ نا مناسب ہے ۔ انھوں نے مزید کہا کہ اگر ملک میں خوشحالی ہوتی تو یہ فیصلہ درست ہوتا ۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎